the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ نے پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت کے حوالے سے ترمیمی قرار داد کی توثیق کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا۔

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا ایک بریفنگ میں نے کہاکہ امریکہ پاکستان کے 21 مارچ کو کئے گئے اعلان کو خوش آئند سمجھتاہے جس میں 2005 میں ہونے والے کنونشن میں جوہری موادکی طبعی حفاظت کے فیصلے کی توثیق کی گئی ہے۔

انہوںنے



کہاکہ اس طرح کے اقدامات سے اگلے ہفتے ہونے والی جوہری حفاظتی کانفرنس کامیاب ہوسکتی ہے، انہوںنےمزید کہاکہ اگرپاکستان ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی تنظیم کے ساتھ کاغذی کارروائی مکمل کرلے تو صرف آٹھ مزید ممالک سے اس کی توثیق کرانا ہوگی جس سے یہ قرار دادعملی طور پر اپنا کام شروع کردے گی۔

ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی تنظیم میں پاکستا ن کی مستقل سفیر عائشہ ریاض نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو توثیقی کاغذات جمع کراتے ہوئے کہا کہ اس قرار داد کی توثیق اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ریاست ہے، جس نے بین الاقوامی معیار کے مطابق اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.